Earn in Dollars

PaidVerts


پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ہر طرف چائنہ کی گاڑی 250000 میں پاکستان میں دستیابی جیسی خبریں ہر کسی نے شئیر کی ہیں اور بہت سےلوگ اسے خریدنے میں دلچسپی لےرہےہیں۔جبکہ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔نہ ہی کوئی گاڑی پاکستان میں آئی ہے اور
 نہ اس قیمت میں دستیاب ہو گی،کیونکہ اس کی یہ قیمت چائنہ میں ہے۔بالکل ایسے ہی جیسے کسی گاڑی کی جاپان میں قیمت 250000 ہو اور پاکستان مارکیٹ تک رسائی کے بعد وہ 10 لاکھ کی ملتی ہے۔
اب کچھ جرائم پیشہ لوگوں نے اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے لئے باقاعدہ فیس بک پیج بنا کر اور سپانسر کر کے لوگوں سے اس گاڑی کی خریداری کی مد میں منظم طریقے سے ایڈوانس لینا شروع کیا ہے۔
جبکہ نہ کوئی گاڑی آئی ہے نہ دور دور تک اس قیمت میں آتی نظر آرہی ہے۔نہ امپورٹ،نہ مارکیٹنگ،نہ شوروم۔۔
اسلئے میرے تمام دوست احباب اسطرح کے کسی دھوکے میں نہ آئیں۔ پوسٹ شیئر کر دیں
 
Top