Earn in Dollars

PaidVerts

نصوبوں پر دستخط کیے جائینگے

اسلام آباد (قدرت نیوز) چینی صدر ژی ین پنگ رواں ماہ پاکستان آئیں گے، چین صدر کے دورے میں 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے، چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق صدر ژی ین پنگ رواں ماہ پاکستان آئیں گے ، ان کے دورہ کیلئے انتظامات کر لئے گئے ہیں، ان کے دورے میں پاکستان اور چین کے درمیان توانائی اور اقتصادی راہداری سمیت 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے۔ چینی صدر اپنے دورے میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اور مختلف سیاسی قائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
 
Top